Daily Mashriq

سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی مردان میں میڈیاسےگفتگو

سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی مردان میں میڈیاسےگفتگو

قومی اسمبلی کے سپیکر اسدقیصرنے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے معاملے پرکسی آئینی بحران کا کوئی خطرہ نہیں ۔ توقع ہے یہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوجائے گا ۔

مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے دور میں سب سے زیادہ پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے،اس معاملے پر مجھ پرکوئی دباؤنہیں ہوتا ۔سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ عوامی فلاح کیلئے قانون سازی کے حوالے سے پر عزم ہیں

متعلقہ خبریں