Daily Mashriq

گوجرانوالہ:معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی میڈیاسےگفتگو

گوجرانوالہ:معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی میڈیاسےگفتگو

معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک سےکرپشن کاخاتمہ اورلوٹی دولت کی واپسی وزیراعظم عمران خان کاعزم ہے۔ گوجرانوالہ میں نیوزکانفرنس میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک کو نسل درنسل لوٹنےوالوں کوحساب دینا ہوگا۔ شہباز شریف اٹھارہ سوالوں کا جواب دیں۔

متعلقہ خبریں