Daily Mashriq


ڈِ ی آئی خان : ٹرک او مسافر کوچ میں تصادم ،مسافر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ڈِ ی آئی خان : ٹرک او مسافر کوچ میں تصادم ،مسافر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ویب ڈیسک:ڈیری اسماعیل خان میں تھانہ یار ک  کے حدود میں مسافر کوچ او ٹرک میں تصادم پانچ افراد جانبحق اور  پانچ زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور سے  ڈی آئی خان   آنے والی مسافر کوچ  انڈس ہائے وے پر تھانہ یارک کی حدود میں  ٹرک  سے ٹکرا گئی  جس کے نتیجے میں  پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ تصادم کے نتیجے میں مزید پانچ افراد بھی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر  اسپتال منتقل کر دیا گیا.

 پولیس کے مطابق مذکورہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ خبریں