Daily Mashriq

ایل او سی پر فائرنگ ،زخمی نوجوان دم توڑ گیا

ایل او سی پر فائرنگ ،زخمی نوجوان دم توڑ گیا

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر دوپہر کے وقت بلااشتعال فائرنگ کی جس سے 25 سالہ نوجوان اشفاق شدید زخمی ہوا تھا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے اشفاق کو سول ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں اس کا علاج جاری تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

 

 

متعلقہ خبریں