Daily Mashriq

ہوا سے بیلز گرنے پر کیوی اوپنر کولن منرو خود کو آؤٹ سمجھ بیٹھے

ہوا سے بیلز گرنے پر کیوی اوپنر کولن منرو خود کو آؤٹ سمجھ بیٹھے

ویلنگٹن: ہوا سے بیلز گرنے سے نیوزی لینڈ کے اوپنر کولن منرو خود کو آؤٹ سمجھ کر میدان سے باہر چلے گئے۔

بھارت سے پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں ہوا سے بیلز گرنے سے نیوزی لینڈ کے اوپنر کولن منرو خود کو آؤٹ سمجھ کر میدان سے باہر جانے لگے، بعد میں انھیں احساس ہوا کہ وہ ہوا سے گری ہیں۔ ان کا خیال تھا کہ وہ ہٹ وکٹ ہوئے ہیں۔

کولن منرو کو وہاں سے جاتا دیکھ کر بولر خلیل احمد اور تماشائی بھی حیران رہ گئے تھے۔

متعلقہ خبریں