Daily Mashriq

پاک بحریہ کی کثیرملکی امن مشقوں 2019کا آغاز

پاک بحریہ کی کثیرملکی امن مشقوں 2019کا آغاز

پاک بحریہ کی کثیرملکی امن مشقوں 2019کا آغا ز۔پرچم کشائی کی تقریب۔۔پاکستان سمیت46ممالک کے پرچم لہرائے گئے ۔کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل امجدخان نیازی تقریب کےمہمان خصوصی ۔ پاکستان آرمی اور پاک فضائیہ بھی امن مشقوں میں شریک۔ امن مشقیں 12 فروری تک جاری رہیں گی ۔

متعلقہ خبریں