حکومت بیوروکریسی میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کےلئےمکمل طورپر پُرعزم ہے:وزیراعظم 08 فروری 2019 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت بیورو کریسی میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کےلئے مکمل طور پر پُر عزم ہےتاکہ اسے فعال اور ذمہ دار بنایا جائے جو وقت کا تقاضا ہے ۔ یہ بھی پڑھیں:حکومت دیر سمیت تمام پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے ، وزیراعلیٰ