Daily Mashriq

خیبرپختونخوامیں پائیدار ترقی کےلئےمختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں: تیمورسلیم

خیبرپختونخوامیں پائیدار ترقی کےلئےمختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں: تیمورسلیم

خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار ترقی یقینی بنانے کے لئے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں ۔

 پشاور میں عالمی بنک کے وفد سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

 تیمور جھگڑا نے کہا کہ حکومت صوبے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے مکمل تعاون کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں