Daily Mashriq

اقوام متحدہ کاادلب میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرتشویش کااظہار

اقوام متحدہ کاادلب میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرتشویش کااظہار

  اقوام متحدہ نے شام کے صوبے ادلب میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرتشویش کااظہارکیاہے۔

جنیوامیں انسانی امور کے روابط کے لئے اقوام متحدہ کے دفترکے ترجمان Jens Laerke نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تین لاکھ سے زائدافرادعلاقے سے نقل مکانی کرگئے ہیں اور ہرروزتشددکی وجہ سے خاندان متاثرہورہے ہیں۔ترجمان نے زوردیاکہ مسلح تنازعات کے دوران عالمی انسانی قانون کے مطابق شہریوں کا تحفظ کیاجاناچاہیے۔

متعلقہ خبریں