Daily Mashriq

سینیٹ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت سے متعلق3بلز کی منظوری دیدی

سینیٹ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت سے متعلق3بلز کی منظوری دیدی

سینیٹ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت سے متعلق3بلز کی منظوری دیدی یہ بل پاک آرمی ترمیمی بل2020ء پاکستان ائر فورس ترمیمی بل2020ء اور پاکستان نیوی ترمیمی بل2020ء ہیں۔

بل وزیر دفاع پرویز خٹک نے پیش کئے۔

قومی اسمبلی پہلے ہی ان بلوں کی منظوری دے چکی ہے۔

متعلقہ خبریں