Daily Mashriq

پاکستان دوبارہ کسی جنگ کاحصہ نہیں بن سکتا،وزیراعظم عمران خان

پاکستان دوبارہ کسی جنگ کاحصہ نہیں بن سکتا،وزیراعظم عمران خان

 وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کوایران، سعودی عرب اورامریکہ کادورہ کرنےکی ہدایت کی ہے،آرمی چیف کوبھی کہاہےوہ متعلقہ ملکوں کی عسکری قیادت سےرابطہ کریں، پاکستان امن کےلیے کردار ادا کرنے کے لیے تیارہ ے،  مگر پاکستان دوبارہ کسی جنگ کاحصہ نہیں بن سکتا. وزیراعظم عمران خان کاٹویٹ

متعلقہ خبریں