Daily Mashriq


اکشے کمار ایک بار پھر سبھاش کپور کی ٹیم میں شامل

اکشے کمار ایک بار پھر سبھاش کپور کی ٹیم میں شامل

ویب ڈیسک:اکشے کمار اپنی حالیہ فلم ”جولی ایل ایل بی 2“ کی کامیابی کے بعد ایک بار پھر سبھاش کپور اور ان کی ٹیم کے ساتھ نطر آئیں گے۔ ابھی اکشے کمار اب اپنی نئی فلم ”ٹوالیٹ ایک پریم کتھا“ جو بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر بنائی جا رہی ہے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کی یہ فلم 2جون کو ریلیز ہو گی۔ فلم کے ڈائریکٹر شیری نرائن سنگھ ہے۔

in  progress

متعلقہ خبریں