Daily Mashriq


صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد

صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک:صوابی کے اجمیر پہاڑ سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ،لاشوں کو شناخت کےلیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 10 افراد کی لاشیں صبح صوابی کے اجمیر پہاڑ سے ملیں ۔ان افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا اور وہ مقامی نہیں لگتے۔

متعلقہ خبریں