Daily Mashriq


مسلم لیگ ن اپنا چیئرمین سینٹ لانے کیلئے پرامید

مسلم لیگ ن اپنا چیئرمین سینٹ لانے کیلئے پرامید

ویب ڈیسک:چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے مسلم لیگ ن کی کمیٹی کا پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کی کامیابی کا دعویٰ کردیا ہے۔

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سربراہی میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس کےدوران  پارٹی کی 4 رکنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کر دی، رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اکثر جماعتیں چیئرمین سینیٹ کے لیے نواز شریف کی تجویز کی حامی ہیں اور انہوں نے چیئرمین سینیٹ کے لیے تعاون کا یقین دلایا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کو سینیٹ میں مطلوبہ اکثریت حاصل ہو گئی ہے، اب مسلم لیگ (ن) باآسانی اپنا چیئرمین منتخب کرانے کی پوزیشن میں ہے۔

متعلقہ خبریں