Daily Mashriq


کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2وکٹوں سے شکست دی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2وکٹوں سے شکست دی

ویب ڈیسک:دبئی میں کھیلے گئےپی ایس ایل تھری کے17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو2وکٹوں سے شکست دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 152رنز سکور کیے،جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مطلوبہ ہدف صرف ایک گیند قبل 8وکٹوں پے حاصل کر کے فتح اپنے نام کر لی۔

متعلقہ خبریں