Daily Mashriq


کراچی کنگز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں 67رنز سے شکست

کراچی کنگز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں 67رنز سے شکست

ویب ڈیسک:پی ایس ایل تھری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ جاری۔

آج دبئی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل تھری کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےچار وکٹوں کے نقصان پر کراچی کنگز کو 181رنز کا ہدف دیا۔جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز ہی بناسکی۔اور اس طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 67رنز سے شکست دے دی۔

متعلقہ خبریں