Daily Mashriq

وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کولیگل نوٹَس بھجوادیا،

وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کولیگل نوٹَس بھجوادیا،

ویب ڈِیسک:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے پناما کیس میں10 ارب روپے پیشکش  کے بیان  پر  بجھوائے گئے لیگل نوٹس میں  مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان  14 دن میں معافی مانگے ۔ نوٹس شریف خاندان کے  وکیل خواجہ حارث کی جانب سے بنی گالہ بجھوایا گیا۔

متعلقہ خبریں