Daily Mashriq

بالی ووڈ کی نئی فلم ’’باہو بلی ٹو‘‘ نے کئی فلموں کا ریکارڈ توڑ ڈالا ،

بالی ووڈ کی نئی فلم ’’باہو بلی ٹو‘‘ نے کئی فلموں کا ریکارڈ توڑ ڈالا ،

ویب ڈیسک:باکس آفس پر تاریخ رقم کرنے والی نئی بالی ووڈ فلم ’’باہو بلی ٹو ‘‘کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے  فلم نے اب تک دنیا بھر میں7دن میں 925کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ہے اور بالی ووڈ کی کئی فلموں کا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔ فلم دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے شائقین کی ایک بڑی تعداد سنیما گھروں کا رخ کر رہی ہے جس کی وجہ سے فلم باہو بلی ٹو کا بزنس باکس آفس پر کامیابی سے اپنی منزلیں طے کر رہا ہے۔

فن و فنکار