Daily Mashriq


 پاناما کیس ،سپریم کورٹ میں جانانواز شریف کو ریلیف دینے کے مترادف ہے، اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ

پاناما کیس ،سپریم کورٹ میں جانانواز شریف کو ریلیف دینے کے مترادف ہے، اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ

ڈیسک؛اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ تھا سپریم کورٹ میں جانانواز شریف کو ریلیف دینا ہے کہ ہم پاناما لیکس کے معاملے پر ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جائیں کیوں کہ سپریم کورٹ میں جانا نوازشریف کو ریلیف دینا ہے, سیاستدانوں نے سپریم کورٹ جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں دے دی ہے اب پانامالیکس گیم پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل گئی ہے عمران خان نے سپریم کورٹ جاکر نواز شریف کو مزید مضبوط کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں