Daily Mashriq


ریلوے ڈیم فنڈمیں 10کروڑروپےسالانہ حصہ ڈالےگی،وزیرریلوے

ریلوے ڈیم فنڈمیں 10کروڑروپےسالانہ حصہ ڈالےگی،وزیرریلوے

ویب ڈیسک: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہےریلوے کاخسارہ ایک سال میں ختم کریں گے.

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی صدارت میں ریلوے ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوااجلاس کےبعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ریلوے ڈیم فنڈمیں 10کروڑروپےسالانہ حصہ ڈالےگی،ان کاکہناتھا کہ ہےریلوے کاخسارہ ایک سال میں ختم کریں گے ریلوے کے کنٹریکٹ گھوسٹ ملازمین کو فارغ کیا جائے  کنٹریکٹ پر بھرتی اور دفاتر سے غائب رہنے والے ملازمین ریلوے پر بوجھ ہیں۔شیخ رشید کا مزید کہناتھا کہ عنقریب مزید2ٹرینیں چلائی جائیں گی  اور14ستمبرکووزیراعظم عمران خان ٹرینوں کاافتتاح کریں گے۔

متعلقہ خبریں