ڈیم بناناہےملک کا قرضہ ختم کرنا ہے،چیف جسٹس

08 ستمبر 2018 (15:04)

چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے ڈیم بنانا ناگزیر ہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےچیف جسٹس ثاقب نثار کاکہناتھا کرپشن پرقابو پاکر ملک تیزی سے ترقی کرسکتاہے  ملک کی ترقی کیلئے ڈیم بنانا ناگزیر ہے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے پانی بحران سے متعلق ذکرکیا ڈیم پاکستان کی بقا کا ضامن ہےاگرپانی کےذخائر کا نہ سوچا تومشکلات کا ساناپڑسکتا ہےوالدین بچوں وراثت میں کچھ چھوڑ کرجاتے ہیںیہ نہ ہو کہ آپ کے بچوں کو وراثت میں پانی ہی نہ ملے اس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ملک نے ہمیں عزت اور احترام دیا یہ ملک ہے تو ہم ہیں۔ان کا مزید کہناتھا کہ اورسیز پاکستانیوں کے دلوں میں پاکستان کی محبت دیکھ چکاہوں ،اورسیز پاکستانی اپنے ملک سے بہت محت کرتے ہیں ،اور بدلے میں ہم انہِیں کیا دیتے ہیں۔

مزیدخبریں