Daily Mashriq

حکومت نے تندروں کیلئے گیس کے نرخوں میں اضافے پرنظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر فردوس

حکومت نے تندروں کیلئے گیس کے نرخوں میں اضافے پرنظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر فردوس

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے تندروں کیلئے گیس کے نرخوں میں اضافے پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد عام آدمی کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عوام کو سہولتوں کی فراہمی وزیراعظم کا بنیادی ہدف اور اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ خبریں