Daily Mashriq

تخت بھائی سے چکدرہ جانےوالی ڈاٹسن جان لیوا حادثے کا شکار

تخت بھائی سے چکدرہ جانےوالی ڈاٹسن جان لیوا حادثے کا شکار

ویب ڈیسک: تخت بھائی سے چکدرہ جانے والی مسافر ڈاٹسن حادثے کا شکار حادثے میں 2خواتین اور ایک بچہ جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تخت بھائی سے چکدرہ جانےوالی بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے  نتیجے میں 6 افراد زخمی جبکہ دو خواتین اور ایک بچہ جابحق ہو گیا

متعلقہ خبریں