Daily Mashriq

بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6کشمیری شہید

بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6کشمیری شہید

ویب ڈیسک: سرینگر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سرینگر میں حریت رہنماوں کی طرف سے بھارتی ظلم کیخلاف  اپیل پر مکمل ہڑتال کا اعلان ،

سرنگر میں حریت رہنماوں نے عوام سے الیکشن کےمکمل بائکاٹ کی بھی اپیل کی ہے، حریت رہنماوں نے ضمنی انتخابات کیخلاف 3 اضلاع میں بھارت مخالف ریلیوں کا بھی اعلان کیا،

متعلقہ خبریں