Daily Mashriq


بھارتی فورسز کی کاروائی،4 کشمیری نوجوانون شہید،

بھارتی فورسز کی کاروائی،4 کشمیری نوجوانون شہید،

ڈیسک:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج وادی بھر میں آزادی اجتماعات کئے جائیں گے۔

  بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کا خون بہانے سے باز نہ آئیں۔

اننت ناگ میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 4کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارت کے بڑھتے ہوئے ظلم و ستم کے خلاف آج وادی بھی میں کشمیری عوام آزادی اجتماعات منعقد کریں گے۔

حریت کانفرنس کی اپیل پر پورے ہفتے احتجاجی ریلیاں،مارچ ،اجتماعات کئے جائیں گے۔

حریت رہنماؤں نے احتجاجی مظاہروں میں 15 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں