الیکشن کمیشن نے 3سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن بحال کر دی

الیکشن کمیشن نے 3سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن بحال کر دی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان، مسلم لیگ فنگشنل اور نیشنل پارٹی کی رجسٹریشن بحال کر دی.

تفصیلات کے مطابق الیکشن ایکٹ کے تحت قانونی تقاضے پورے کرنے پر الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم، مسلم لیگ فنگشنل اور نیشنل پارٹی کی رجسٹریشن بحال کر تے تینوں سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات بحال کر دیے، رجسٹریشن کی بحالی کے بعد تینوں سیاسی جماعتیں سینیٹ انتخابات میں حصہ لے سکیں گی۔ رجسٹریشن ختم کیے جانے کی وجہ دولاکھ روپے رجسٹریشن فیس اور دوہزار کاکنوں کی فہرست جمع نہ کرانا تھی.

متعلقہ خبریں