Daily Mashriq


 واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں، وزیراعظم

واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ’پلانٹ فارپاکستان‘ مہم سے متعلق کہا کہ پلانٹ فارپاکستان مہم شروع کرنے جارہے ہیں، واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں کیونکہ جنگلات آنے والی نسلوں اورماحولیاتی آلودگی خاتمے کے لئے اہم ہیں۔

متعلقہ خبریں