Daily Mashriq

آرمی چیف سے چینی اور ایرانی سفیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے چینی اور ایرانی سفیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  پاکستان میں چین کے سفیر یائو Jing اور ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں امریکہ ایران تنازعے سمیت خطے میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں