Daily Mashriq

خواتین کی قومی سہ فریقی کرکٹ چمپئن شپ آج شروع ہورہی ہے

خواتین کی قومی سہ فریقی کرکٹ چمپئن شپ آج شروع ہورہی ہے

  خواتین کی قومی سہ فریقی کرکٹ چمپئن شپ آج (جمعرات) سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے۔

یہ ٹورنامنٹ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے تیاری کا موقع فراہم کرے گا۔فائنل اس مہینے کی 16 تاریخ کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں