پشاور:اے این پی نے الیکشن میں اترنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

پشاور:اے این پی نے الیکشن میں اترنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک:عوامی نیشنل پارٹی کیجانب سے صوبائی اسمبلی کی 99نشستوں میں سے 84 نشتوں پرامیدوار  نامزدکریے گئے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی این اے 24چارسدہ سے الیکشن میں حصہ لیں گے، جبکہ صوبائی صدر اے این پی امیر حیدر خان ہوتی این اے 21 مردان کے ساتھ  پی کے 53 مردان سے بھی میدان میں اتریں گے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک پی کے 22 سے الیکشن لڑیں گے۔عوامی نیشنل پارٹی نے آئںدہ انتخابات میں ایبٹ آباداور ہری پور سے 6خواتین کو بھی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے ٹکٹ جاری کیے ہیں

متعلقہ خبریں