Daily Mashriq

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے آج حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ۔

  وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کیا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوں گے۔

حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں بجٹ کے خدوخال پر مشاورت ہو گی اور معاشی ٹیم بجٹ کی تیاریوں سے متعلق حکومتی ترجمانوں کو آگاہ کرے گی جب کہ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں