Daily Mashriq


ریاست معاشرے کے نادار طبقے کی دیکھ بھال جاری رکھے گی،وزیراعظم

ریاست معاشرے کے نادار طبقے کی دیکھ بھال جاری رکھے گی،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشرے کے محروم طبقات کی دیکھ بھال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ مخیر افراد کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ محر وم طبقات کی مد د کریں۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کے نادار طبقات کی دیکھ بھال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم کو پنجاب میں شیلٹر ہومز کے قیام پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ خبریں