Daily Mashriq

پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فواد چوہدری

پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلا پاکستان سائنس فیئر اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس میلے میں شرکت کیلئے رجسٹریشن جولائی سے ہوگی۔

فواد چوہدری نے لکھا کہ آپ نے کچھ بھی ایسا جدید اورنکوکھا تیارکیا ہے جو آپ پاکستان کوشوکیس کرنا چاہتے ہیں توتیارہوجائیے۔

متعلقہ خبریں