Daily Mashriq


سوات:غریب گھرانے سے وابستہ طالبہ کی انٹرنیشنل مقابلوں میں شاندار کارکردگی

ویب ڈیسک: سوات کے علاقے قمبر سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے جاپان میں ہونے والے مضمون نویسی کے انٹرنیشنل مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

متعلقہ خبریں