Daily Mashriq

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد رہے گا۔آج (ہفتہ) صبح بعض اہم شہروں کے ریکارڈکئے گئے درجہ حرارتاسلام آباد نو ڈگری سینٹی گریڈلاہور پندرہپشاور گیارہکراچی انیسکوئٹہ صفرگلگت اورمظفرآباد پانچاورمری چھ ڈگری سینٹی گریڈ۔

متعلقہ خبریں