Daily Mashriq

جج کاڈونلڈٹرمپ کو مختلف خیراتی اداروں کوبیس لاکھ ڈالراداکرنے کاحکم

جج کاڈونلڈٹرمپ کو مختلف خیراتی اداروں کوبیس لاکھ ڈالراداکرنے کاحکم

امریکہ کی ایک عدالت کے جج نے صدرڈونلڈٹرمپ کواپنی خیراتی فائونڈیشن کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے پرانہیں مختلف خیراتی اداروں کوبیس لاکھ ڈالراداکرنے کاحکم دیاہے۔

صدرٹرمپ نے تسلیم کیاکہ انہوں نے ڈونلڈٹرمپ فائونڈیشن کی جانب سے جمع کئے گئے فنڈز کواپنی سیاسی مہم چلانے ،کاروباری قرضوں کی ادائیگی اوراپنے ایک ہوٹل کے لئے اپنی تصویر خریدنے کے لئے استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں