Daily Mashriq

ترکی دوسرے ملکوں کے انخلاء تک شام سے واپس نہیں جائے گا:اردوان

ترکی دوسرے ملکوں کے انخلاء تک شام سے واپس نہیں جائے گا:اردوان

ترک صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکی دوسرے ملکوں کے شام سے انخلاء تک شام سے واپس نہیں جائے گا۔

انقرہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے اس بات کااعادہ کیاکہ ترکی کُردجنگجوئوں کے خلاف سرحدپارکارروائی اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک وہ مکمل طورپرعلاقہ چھوڑ نہیں دیتے۔ترکی نے گزشتہ ماہ شمالی شام سے فوری طورپرایک ہزارامریکی فوجیوں کی واپسی کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعدشام میں زمینی کارروائی کاآغازکیاتھا۔

متعلقہ خبریں