Daily Mashriq

ایران:پانچ اعشاریہ نوشدت کے زلزلے سے پانچ افرادہلاک

ایران:پانچ اعشاریہ نوشدت کے زلزلے سے پانچ افرادہلاک

ایران کے جنوب مشرقی شہرتبریزمیں پانچ اعشاریہ نوشدت کے زلزلے سے پانچ افرادہلاک اور ایک سوبیس زخمی ہوگئے۔

متاثرہ علاقوں کے اکتالیس دیہات میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں