Daily Mashriq

بی آرٹی لائن کے نیچے نشے کے عادی افرادنے ڈیرے ڈال لئے

بی آرٹی لائن کے نیچے نشے کے عادی افرادنے ڈیرے ڈال لئے

پشاور(مشرق رپورٹ)بی آرٹی کا منصوبہ تاحال عوام کی تو کسی قسم کا ریلیف نہ پہنچا سکی لیکن اسکا سایہ گرمیوں کی دھوپ میں نشیوں کیلئے سرد چھائو ں کا باعث ضرور ہے ، شہر بھر کے تمام نشئی دن بھر بی آر ٹی پلوں کے نیچے بیٹھ کردنیاکش لگا تے رہتے ہیں جوکہ پشاور جسے پھلوں کا شہر کہا جاتا ہے کیلئے کسی تذلیل سے کم نہیں اور اسکے علاوہ راہ گزرتے بچوںکے ذہنوں پر بھی اسکے برے اثرات پڑرہے ہیں، شہریوں کا کہناہے کہ حکومت کواس طرف توجہ دینی چاہئے ۔

متعلقہ خبریں