Daily Mashriq


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں خطاب

اکستان پر امن ملک ہے ، ہمسایوں کیساتھ ا چھے تعلقات چاہتے ہیں ۔دوسرے ملکوں سے بھی ذمہ دارانہ روئیے کی توقع ہے ۔امن و استحکام اور خطے میں سکیورٹی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان بھر پور کردار ادا کر رہا ہے ۔صبر و تحمل اور ذمہ داری سے استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں خطاب

متعلقہ خبریں