Daily Mashriq

لیبیا:حکومت نے عیدالاضحی کے دوران جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی تجویزقبول کرلی

لیبیا:حکومت نے عیدالاضحی کے دوران جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی تجویزقبول کرلی

لیبیامیں حکومت نے عیدالاضحی کے دوران جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی تجویزقبول کرلی ہے۔

اس سے پہلے لیبیامیں تعینات اقوام متحدہ کے مشن نے مرکزی حکومت اورنیشنل آرمی سے عید کی چھٹیوں کے دوران جنگ بندی پرزوردیاتھا۔ حکومت کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ جنگ بندی میں فضائی حملوں پر پابندی بھی شامل ہوگی۔

متعلقہ خبریں