Daily Mashriq

پشاور میں دفعہ 144کا نفاذ ، عید الاضحی کے موقع پر شہر میں قربانی کی کھالیں جمع پر پابندی عائد

پشاور میں دفعہ 144کا نفاذ ، عید الاضحی کے موقع پر شہر میں قربانی کی کھالیں جمع پر پابندی عائد

پشاور: ڈپٹی کمشنرپشاور محمد علی اصغر نے دفعہ 144 کی مختلف پابندیاں عائد کر دیں، جاری ہونے والے حکم کے مطابقعید الاضحی کے موقع پر شہر میں قربانی کی کھالوں کیلئے کیمپ لگانے ، ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے اور اس مقصد کیلئے لاوڈ سپیکر یا پوسٹر لگانے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں