Daily Mashriq

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس

وفاقی کابینہ کےاجلاس میں عوام کوریلیف کےراستےمیں درپیش مشکلات دورکرنےپرغورکیاگیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت نے عام آدمی کی زندگی میں آسانی کیلئےبجلی اورگیس کے صارفین کو سبسڈی فراہم کی ہے

متعلقہ خبریں