Daily Mashriq

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سنجوان فوجی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، اہلکار سمیت 5 افراد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سنجوان فوجی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، اہلکار سمیت 5 افراد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، حملے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

ویب ڈیسک : میڈیا ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سنجوان نامی بھارتی فوجی کیمپ پرچار نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، او کیمپ میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی، فائرنگ سے ایک فوجی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوج کی بھاری نفری نے کیمپ کا محاصرہ کررکھا ہے، حکام کے مطابق کیمپ میں رہائشی کوراٹروں کے قریب اب بھی موجود ہیں

متعلقہ خبریں