Daily Mashriq


وزیراعظم ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

وزیراعظم ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے-

وزیر اعظم دبئی میں 7ویں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سےخطاب کریں گے اورپاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالیں گے۔ 

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ دورہ متحدہ عرب امارات میں ہماری آئی ایم ایف کے سربراہ کے ساتھ میٹنگ ہوگی۔

متعلقہ خبریں