Daily Mashriq

آئی سی سی ویمن چیمپین شپ:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا

آئی سی سی ویمن چیمپین شپ:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا

آئی سی سی ویمن چیمپین شپ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل (پیر) دبئی میں کھیلا جائیگا ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک سے برابر ہے۔

متعلقہ خبریں