قصور میں 7 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد لرزہ خیز قتل

قصور میں 7 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد لرزہ خیز قتل

7سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا اور اس کی لاش کو کچرے میں پھینک دیا۔

  قصور میں 7 سالہ بچی زینب کونامعلوم ملزمان نے  زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا،واردات کے بعد  ملزمان نے بچی کی لاش کو کچرے میں پھینک دیا،زینت کو پانچ روز قبل لاپتہ ہوگئی تھی ۔ بچی کی گمشدگی پر اہل خانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی تاہم گزشتہ رات کچرے کے ڈھیر سے بچی کی لاش برآمد ہوئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فور ی گرفتار ی کاحکم دے دیا،اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ۔

متعلقہ خبریں