Daily Mashriq

وزیراعظم عمران خان نے اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان کا نوشہرہ کا دورہ، اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کردیا.

ڈرائی پورٹ سےخیبر پختونخوا میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا ، 28ایکڑ پر محیط ڈرائی پورٹ پر مال برداری کی جدید سہولیات دستیاب ہیں۔

متعلقہ خبریں