Daily Mashriq

وزیراعظم کا ملک کو فلاحی ریاست بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کا ملک کو فلاحی ریاست بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانا اور معاشرے کے کمزور طبقات کو بلند کرنا حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔

نے جمعہ کو نوشہرہ میں اضاخیل ڈرائی پورٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے 190 ارب روپے سے شروع کردہ احساس پروگرام ملک کے غریب و متوسط طبقے کی زندگی میں بہت سی سہولتیں لانے کا باعث بن رہا ہے،

متعلقہ خبریں