Daily Mashriq

کوئٹہ،بم دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت 12افراد شہید

کوئٹہ،بم دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت 12افراد شہید

آج شام کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی ایک مسجد میں بم دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت بارہ افراد شہید اور بارہ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے۔زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں